• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی آبی جارحیت، مزید درجنوں فلسطینی خاندان پانی سے محروم

منگل 01-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8093
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے شدید گرمی کے دوران پانی جیسی بنیادی ضرورت کی بندش جیسے انتقامی حربوں کا سلسلہ جاری ہے۔

انہی انتقامی کارروائیوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر آبی جارحیت مسلط کرنا ہے۔ صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں جنوب مشرق میں واقع  اللبن قصبے کو پانی کی فراہمی روک دی ہے جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی کو پانی کے حصول میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اللبن قصبے کے مقامی فلسطینی کونسلر سامر عویس نے بتایا کہ  اسرائیل کی ’میکروٹ‘ کمپنی نے اللبن قصبے کو فراہم کردہ پانی کی مقدار غیرمعمولی طور پرکم کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور پانی کی قلت نے مقامی فلسطینی آبادی کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔

نابلس میں ایک مقامی سماجی کارکن اور صہیونی آباد کاری کے امور کے نگران انہوں نے کہا کہ پانی کی بندش دانستہ کی گئی ہےتاکہ فلسطینی شہری ماہ صیام میں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ غرب اردن کے ان تیرہ  دیہات کے  پچاس ہزار فلسطینی باشندوں کو یومیہ 6 ہزار لیٹر پانی کی ضرورت ہے جب کہ انہیں  اڑھائی ہزار لٹر پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی آبی جارحیت، مزید درجنوں فلسطینی خاندان پانی سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.