• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انتظامیہ کا نقب جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں سے جارحانہ سلوک

منگل 09-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7097
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) میڈیا کمیٹی برائے بھوک ہڑتالی اسیران کا کہنا ہے کہ فلسطینی اسیران سوسائٹی کے وکیل خالد مہاجنہ نے نقب جیل میں مقید دو اسیران سے ملاقات کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جب اسرائیلی جیل انتظامیہ نے 17 اپریل سے شروع ہونے والی اجتماعی بھوک ہڑتال کے بعد کسی اسیر سے وکیل کو ملنے کی اجازت دی ہے۔

وکیل مہاجنہ کے مطابق انہوں نے بیت لحم سے تعلق رکھنے والے اسیر ابراہیم ابو سرور اور قلقلیہ سے تعلق رکھنے ولاے اسیر نائل حسین سے ملاقات کی جنہوں نے انہیں اسرائیلی حکام کی جانب سے جارحانہ رویے کی تمام تفصیلات بتائیں۔

ابو سرور اور نائل حسین کا کہنا تھا کہ بھوک ہڑتالی اسیران کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں اور ان میں کچھ سہارے کے بغیر چل بھی نہیں سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ ان اسیران کو ضروری طبی امداد فراہم کرنے سے بھی انکاری ہے۔

اسیران کا کہنا تھا کہ اسرائیلی انتظامیہ ان کو بھوک ہڑتال ختم کرنے پر مجبور کرنے کے لئے طرح طرح کے کھانوں لالچ دیتے ہیں۔

وکیل مہاجنہ نے دونوں اسیران کے حوالے سے بتایا کہ جیل انتظامیہ ان کا حوصلہ توڑنے کے لئے ان سے ان کے خاندان کو ملاقات کی اجازت نہیں دیتی اور نہ ہی انہیں جیل سے باہر جانے دیتی ہے مگر اس کے باوجود تمام اسیران کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک اس ہڑتال کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انتظامیہ کا نقب جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں سے جارحانہ سلوک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.