• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی آبادکاروں کا مسیحی گروپ کی میٹنگ پر حملہ، تشدد

ہفتہ 24-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4465
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مسیحیوں کے ایک گروپ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں دائیں بازو کے یہودی انتہاپسندوں کا ایک گروپ بینتزی گوپسٹین کی سربراہی میں مسیحی گروپ کی میٹنگ میں گھسے چلے آئے۔

یہودی آبادکاروں نے اس حملے کے دوران مسیحیوں کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

ارض مقدس میں بشپ کونسل کے مشیر وادی ابو نصر نے ان حملوں کی شدید مذمت کی اور اس کو مسیحیوں کے خلاف ایک شدید اشتعال انگیز کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت کو یہودی آبادکاروں پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا اور گوپسٹین اور اس کے حواریوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی آبادکاروں کا مسیحی گروپ کی میٹنگ پر حملہ، تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.