• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل:حماس کے مبینہ پیغام رساں فلسطینی وکیل پر فرد جرم عائد

پیر 02-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5546
0
SHARES
0
VIEWS

حیفا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہر حیفا میں قائم اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی وکیل پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے لیے خفیہ پیغام رسانی کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق شمالی فلسطین کے عکا شہر میں البعنہ قصبے کے رہائشی ایڈووکیٹ محمد عابد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں تک حماس کے پیغامات پہنچاتے رہے ہیں اور اس خدمت کے بدلے میں حماس نے انہیں 368 ڈالر کی خطیر رقم ادا کی ہے۔

فرد جرم میں ایڈووکیٹ پر ایک دشمن تنظیم کے ساتھ روابط رکھنے، غیرملکی کرنسی حاصل کرنے، منی لانڈرنگ اور حماس کے اسیران کی معاونت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل:حماس کے مبینہ پیغام رساں فلسطینی وکیل پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.