• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آرچ بشپ حنا کا اسیران سے یکجہتی میں بھوک ہڑتال کا اعلان

پیر 08-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7093
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ عطا اللہ حنا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کے روز سے اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حنا کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اسیران کا مسئلہ تمام فلسطین کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے اسیران کے مطالبات کے لئے حمایت کا بار بار ایادہ کیا۔

آرچ بشپ حنا کا مزید کہنا تھا کہ "ہم اس زمین سے تعلق رکھتے ہیں اور ہم ان لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہم ہمیشہ مسئلہ فلسطین کے لئے جانبدار رائے رکھیں گے۔”

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآرچ بشپ حنا کا اسیران سے یکجہتی میں بھوک ہڑتال کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.