• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں چاقو حملے میں یہودی آباد کار شدید زخمی

جمعرات 15-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4364
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے ’’کفر سابا‘‘ میں جمعرات کو علی الصباح ایک نامعلوم شخص نے ایک یہودی آباد کار کو چاقو گھونپ دیا جس کے نتیجے میں آبادکار شدید زخمی ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مشتبہ فلسطینی نے 29 سالہ یہودی آباد کار پرچاقو کے پے درپے کئی وار کیے جس کے نتیجے میں یہودی آباد کار زمین پرگر گیا۔ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔

زخمی یہودی آباد کار کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی تھی تاہم کسی شخص کو حراست میں نہیں لیا جاسکا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کار کے جسم کے بالائی حصے پر چاقو حملے سے گہرے زخم آئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.