• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اور وادی گولان کو سڑک سے ملانے کا اسرائیلی منصوبہ

منگل 28-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9289
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کےایک عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور شام کے مقبوضہ وادی گولان میں ایک نئی شاہراہ تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ شاہراہ دونوں علاقوں میں سیاحوں کی آمد ورفت کے لیے ایک نیا ’روٹ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی عوامی حلقوں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے وادی گولان اور غرب اردن کے درمیان سیاحتی شاہراہ کی تعمیر کو اسرائیل کے ’تہویدی‘ منصوبوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت نے گذشتہ روز وزیر سیاحت بریو لوین کی تجویز پر غرب اردن کو وادی گولان سے ملانے کے لیے ایک نئی شاہراہ کی تعمیر کی منظوری دی۔

میڈیا کے مطابق غرب اردن اور وادی گولان میں سیاحتی شاہراہ کی تعمیر سے سیاحوں کی آمد ورفت میں اضافہ ہوگا اور سیاح وادی گولان کے قدرتی حسین مناظر تک پہنچنے اور سیاحت سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

خیال رہے کہ صیہونی ریاست نے وادی گولان اور مغربی کنارے کے درمیان سڑک کی تعمیر کی ایک ایسے وقت میں منظوری دی ہے جب دوسری طرف صیہونی ریاست اپنے نام نہاد قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے اس منصوبے کی تحسین کی ہے اور منصوبے کے لیے 30 لاکھ ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اور وادی گولان کو سڑک سے ملانے کا اسرائیلی منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.