• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو قید اور جرمانے کی سزا

منگل 27-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10300
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے ایک زیر حراست فلسطینی 19 سالہ جلال الشراونہ کو ساڑھے تین سال قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ  غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے دورا قصبے کے رہائشی شراونہ کو اسرائیلی فوج نے 9 اکتوبر2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر صرف سترہ سال تھی۔ گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج نے اسے گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں اس کی ایک ٹانگ ضائع ہوگئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو قید اور جرمانے کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.