• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کو کچلنے کے مبینہ الزام میں فلسطینی پر فرد جرم عائد

بدھ 18-04-2018
in فلسطین
0
0Pala8390
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری پر صیہونی فوجیوں کو گاڑی تلے روندنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ’0404‘ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ملٹری پراسیکیوٹر نے جنین کے رہائشی علاء کبھا پر فرد جرم عائد کی۔

فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ  علاء کبھا 16 مارچ کو ایک حادثے کا سبب بنا تھا جس میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ اس نے قتل کے ارادے سے دو اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔

ادھر اسیر کبھا کے وکیل کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے ’میفو دوتان‘ صیہونی کالونی کے قریب پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے کو اس کے موکل کے سر تھوپا ہے حالانکہ صیہونی آباد کاروں کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

کبھا نے اپنے وکیل کو بتایا کہ گاڑی کے حادثے میں وہ بھی زخمی ہوگیا تھا۔ اسے اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے اسپتال پہنچایا اور راستے میں وہ اقبال جرم کرانے کے لیے اس پر تشدد کرتے رہے ہیں۔

کبھا نے بتایا کہ شاباک کے اہلکاروں نے اسے دھمکی دی کہ اگر اس نے اپنے جرم کا اقرار نہ کیا تو اس کے پورے خاندان اور اس کی ہمشیرہ کو بھی گرفتار کیا جائے گا اور اس کے خلاف بھی مقدمہ چلایا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کو کچلنے کے مبینہ الزام میں فلسطینی پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.