• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسند کے قاتلانہ حملے میں فلسطینی معجزانہ طور پر محفوظ

پیر 12-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10400
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی شہری پر قاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے  احمد ابو رزق کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اس کی گاڑی بے قابو ہو کرالٹ گئی۔ تاہم ابو رزق کو اس حادثے میں معمولی زخم آئے۔

ابو رزق کے اہل خانہ نے بتایا کہ گاڑی کو حادثہ صیہونی آباد کاروں کے حملے کے باعث پیش آیا۔ صیہونی شرپسند حادثے کے ذریعے ابو رزق کو جان سے مارنا چاہتے تھے مگر وہ معجزانہ طورپر محفوظ رہا۔ اسے بعد ازاں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسند کے قاتلانہ حملے میں فلسطینی معجزانہ طور پر محفوظ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.