• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قید تین فلسطینی بھائیوں کی ماں بھی گرفتار

ہفتہ 30-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9691
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون  کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ گرفتار خاتون اسرائیلی جیلوں میں تین سگے بھائیوں کی والدہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ کی رہائشی تین اسیران کی ماں کو سالم فوجی عدالت سے حراست میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق شرایعہ خاندان کی خاتون کو کمرہ عدالت سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے بیٹوں کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت کے موقع پرعدالت میں آئی تھیں۔

اطلاعات کے مطابق گرفتاری کے بعد اسیران کی ماں کو الرملہ جیل منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قید تین فلسطینی بھائیوں کی ماں بھی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.