• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتہا پسندوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر اشتعال انگیز مارچ

جمعہ 16-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10192
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گزشتہ روز سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے باہر اور پرانے بیت المقدس شہر میں اشتعال انگیز ریلی نکالی۔ اس موقع پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کے باہر نکالی جانے والی ریلی پر صیہونی مذہبی مدارس کے سیکڑوں طلباء، شدت پسند تنظیموں’شفوبنیم‘، شفولشوناہ، عطیرت کوھنیم اور العاد کے ارکان بھی شامل تھے۔ یہ ریلی جمعرات کی شام مقامی وقت کے مطابق چھ بجے نکالی گئی۔ یہ ریلی مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے شروع ہو کر واد، باب السوق القطانین اور مسجد کے دیگر دروازوں سے گزر کر پرانے بیت المقدس میں جا کر ختم ہوئی۔

صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی ریاست کے پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔ بینروں اور کتبوں پرمسلمانوں، فلسطینیوں اور عربوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے درج تھے۔

اس موقع پر صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے حق میں بھی نعرے بازی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی انتہا پسندوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر اشتعال انگیز مارچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.