• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں نے درجنوں دونم فلسطینی اراضی مسمار کر دی

بدھ 20-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11280
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شرپسند صیہونی آباد کاروں نے الخلیل میں فلسطینی اراضی کو مسمار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صیہونی آباد کاروں کے ایک گروہ نے  مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر الخلیل کے علاقے یتا ٹاوں میں فلسطینی کسانوں کی اراضی پر دھاوا بولا اور اسے مسمار کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی دیوار اور صیہونی آباد کاری مخالف کمیٹی کے کوآرڈینیٹر راتب جبور نے بتایا کہ شرپسند صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں فلسطینی کسانوں کی زرعی اراضی پر دھاوا بولا اور درجنوں دونم اراضی کو ملیا میٹ کر دیا۔ راتب الجبور نے مزید بتایا کہ تباہ شدہ زرعی اراضی مور ابو ببیتا اور مغنم خاندان کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے حملوں کا مقصد ناجائز اسرائیلی بستیوں معون اور ہیوت معون میں مزید ناجائز صیہونی آباد کاری منصوبوں میں توسیع کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ راتب الجبور کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے سے جاری کردہ صیہونی آباد کاری میں توسیع کے منصوبوں کے بعد شرپسند صیہونیوں کا فلسطین کسانوں کی اراضی کو تباہ کرنے کا مقصد اراضی پر قبضہ کرنا اور یہاں ناجائز بستیوں کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ پائے تکمیل تک پہنچانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں نے درجنوں دونم فلسطینی اراضی مسمار کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.