• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی کالونی کی توسیع کے لیے فلسطینی اراضی کی کھدائی

منگل 25-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6936
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی انتظامیہ نے’چاکید‘ صہیونی کالونی میں توسیع کے لیے فلسطینی اراضی کی کھدائی شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے غرب اردن کے شہر جنین میں شاکید کالونی کے بالمقابل المالح کے مقام پر فلسطینیوں کی تین دونم پرکھدائی شروع کی۔

کھدائی کی گئی اراضی دیوار فاصل کی عقبی سمت واقع ہے جہاں اطراف میں کئی فلسطینی قصبے اور گاؤں واقع ہیں۔ یہ گاؤں اسرائیل کی قائم کردہ دیوار فاصل  کی وجہ سے گھیرے میں ہیں اور ان قصبات کی اراضی کو یہودی کالونیوں میں توسیع کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

مقامی فلسطینی شہیروں کا کہنا ہے کہ المالح کالونی میں صہیونی انتظامیہ نے مقامی شہری زید الکیلانی کی نجی اراضی میں کھدائی شروع کی ہے۔ المالح قصبہ بھی سنہ 2003ء کےبعد یہودی دیوار فاصل کی وجہ سے الگ تھلگ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی کالونی کی توسیع کے لیے فلسطینی اراضی کی کھدائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.