• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی، فدائی حملے کے الزام میں فلسطینی شہید

بدھ 23-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5110
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطینی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا فوجی کیمپ کے قریب قائم ایک چوکی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ ایک فلسطینی نوجوان ہاتھ میں خنجر لہراتے ہوئے فوجی چوکی پر کھڑے ایک اہلکار کی طرف بڑھا اور گاڑیوں کے لیے لگائی گئی رکاوٹ عبور کرتے ہوئے فوجی اہلکار کے قریب پہنچ گیا۔

اس دوران صہیونی فوجیوں نے مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ جس کے بعد وہ دم توڑ گیا۔

فلسطینی شہری کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے اور اس کی عمر چالیس سال کے قریب ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے بھی صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہری کی شہادت کی تصدیق کی ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی، فدائی حملے کے الزام میں فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.