• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس،اسلامی جہاد کا صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

بدھ 01-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9081
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں بیس فلسطینیوں کے شہید اور زخمی کیے جانے کے بعد اس جارحیت کے جواب میں متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے خان یونس کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسلامی جہاد کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کو شہداء آزادی قرار دیا اور کہا کہ فلسطینی قوم دشمن کے خلاف آزادی کے حصول اور دشمن کو ملک سے نکال باہر کرنے تک جہاد جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس،اسلامی جہاد کا صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.