• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین صہیونی شرپسند ’میزبانی‘ کے بعد باعزت اسرائیلی حکام کے حوالے

پیر 12-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5313
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے جہاں فلسطینی سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو دانستہ طور پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے میں بدنام ہیں وہیں صہیونیوں کے ساتھ فلسطینی ملیشیا کا طرز عمل دوستانہ ہے جس کی مظاہر آئے روز دیکھنے کو ملتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز تین یہودی شرپسند کالونیوں سے نکل کر رام اللہ شہر میں داخل ہوگئے۔ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے تینوں صہیونی اشرار کو حراست میں لینے کے بعد ان کی خاطر مدارت کی اور انہیں عزت واحترام کے ساتھ رکھنے کے بعد بہ حفاظت صہیونی حکام کے حوالے کردیا۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق تینوں یہودی آباد کار غلطی سے رام اللہ میں داخل ہوگئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق تینوں صہیونیوں کے ساتھ فلسطینی پولیس نے دوستانہ برتاؤ کیا، ان کی خاطر مدارت کی۔ بعد ازاں انہیں اسرائیلی پولیس کے حوالے کردیا۔ صہیونی پولیس نے رام اللہ میں داخل ہونے والے یہودی آباد کاروں سے پوچھ گچھ کی ہے جن کا کہنا ہے کہ وہ غلطی سے بیت ایل کالونی کا راستہ بھول کر رام اللہ داخل ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین صہیونی شرپسند ’میزبانی‘ کے بعد باعزت اسرائیلی حکام کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.