• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کے ارکان کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

پیر 12-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7487
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے ایک درجن ارکان پارلیمان نے پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فتح کے 15 ارکان پارلیمان نے پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس فوری طور پربلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ارکان پارلیمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کرغزہ کی پٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی  دیگر آئینی مسائل کے حل کے لیے ارکان کو ایک فورم پر جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تحریک فتح کے ارکان پارلیمان کاکہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور غزہ میں معاشی بحران کے ذمہ دار صدرعباس ہیں۔ ان کا کہناہے کہ غزہ کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ غیرآئینی اور غیراخلاقی ہے۔

ارکان پارلیمان کاکہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اوران کی مرعات میں کمی کے غیرآئینی فیصلے پرعمل پیرا ہے۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی اور ارکان پارلیمان پر زور دیا کہ وہ غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لے اور آئین اور قانون کےدائرے میں رہتے ہوئے فلسطینی قوم کو اس کی تمام بنیادی مراعات فراہم کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح کے ارکان کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.