• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الشیخ رائد صلاح کے بیرون ملک سفر پر عائد پابندی میں توسیع

جمعہ 07-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7738
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے بزرگ فلسطینی رہنما اور سنہ 1948ء کے علاقوں میں سرگرم اسلامی تحریک کے امیر الشیخ رائد صلاح  اور جماعت کے ایک دوسرے رہنما سلیمان محاجنہ کے بیرون ملک سفر پرعائد کردہ پابندی میں غیرمعینہ مدت تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ ارییہ درعی نے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے الشیخ رائد صلاح اور اسلامی تحریک کے رہنما سلیمان محاجنہ کے بیرون ملک سفر پرعائد پابندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

صہیونی وزیر داخلہ درعی کا کہنا ہے کہ الشیخ رائد صلاح کے بیرون ملک سفر کی وجہ سے انہیں حقیقی تشویش لاحق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے رائد صلاح کے بیرون ملک سفر پرعائد کردہ پابندی میں توسیع کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الشیخ رائد صلاح کے بیرون ملک سفر سے اسرائیل کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس کی بناء پرانہیں بیرون ملک سفر سے روکا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالشیخ رائد صلاح کے بیرون ملک سفر پر عائد پابندی میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.