• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی دہشت گردی میں شہید فلسطینی سپرد خاک

اتوار 30-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8074
0
SHARES
0
VIEWS

یافا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے شہر یافا میں گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی وحشیانہ دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان مہدی جمال السعدی کو آج سپرد خاک کردیا گیا۔

شہید 22 مہدی السعدی کو ہفتے کے روز اسرائیلی پولیس نے گولیاں مارکر شہید کردیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فلسطینی نوجوان مہدی السعدی کو آج ہزاروں سوگواروں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ یافا میں شہید کے نماز جنازہ کے جلوس میں ہزارں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ شرکاء جنازہ نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ یافا میں شہید فلسطینی سعدی کی نماز جنازہ کے جلوس پر اسرائیلی پولیس نے دھاوا بول دیا اوز جنازے کے شرکاء پر تشدد کے بعد 8 فلسطینیوں  کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں نے شہید فلسطینی کو سپرد خاک کرنے کے بعد جنازے کے شرکاء نے پولیس کےخلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سڑکیں بلاک کیں اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنا شروع کیا جس کے بعد پولیس کو کارروائی کرنا پڑی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی دہشت گردی میں شہید فلسطینی سپرد خاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.