• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی کفل حارث میں عارضی ناکہ، ہر فلسطینی کی تلاشی

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7075
0
SHARES
1
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے شمالی قصبے کفل حارث کے داخلی راستے پر ایک عارضی فوجی ناکہ قائم کردیا اور ہر آنے جانے والے فلسطینی کی تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی گاڑیوں کی تلاشی لی اور وہاں سے گزرنے والے ہر شخص کا شناختی کارڈ چیک کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوجیوں نے جان بوجھ کر ٹریفک کا راستہ روکا اور وہاں سے گزرنے والے مسافروں کو ہراساں کیا۔

اس عارضی ناکے کے سبب علاقے میں شدید ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی اور لوگوں کو لمبے راستوں کے ذریعے سے اس ٹریفک جام سے نکلنا پڑا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی کفل حارث میں عارضی ناکہ، ہر فلسطینی کی تلاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.