• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدی کے دوسرے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ

اتوار 29-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9054
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے اسیر محمد ابو الرب کے خاندان کو ایک نوٹس پہنچایا ہے جس میں اسیر کے آبائی گھر کو مسمار کرنے کا حکم درج تھا۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جس اس سے پہلے جنین کے قصبے

قباطیہ میں بھی ایک ایسا ہی نوٹس اسیر محمد الرب کے دوسرے گھر میں پہنچا دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گھر کی تصاویر لی اور نوٹس محمد الرب کے گھروالوں کے ہاتھ میں تھما دیا۔ یہ سزا اس جرم میں دی گئی ہے کہ محمد الرب نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں ایک قاتلانہ حملہ کیا تھا جس میں ایک صیہونی آباد کار ہلاک ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدی کے دوسرے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.