• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں دو فلسطینی نوجوان گرفتار

منگل 05-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9358
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے جنوبی فلسطین کے علاقے عراد میں ایک چھاپے کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار فلسطینی نوجوان گذشتہ جمعرات کو ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کے قتل کے الزام میں ماخوذ تھے اور سیکیورٹی ادارے انہیں تلاش کر رہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کو گذشتہ جمعہ کو حراست میں لیا گیا تھا تاہم ان کی گرفتاری کی خبر آج جاری کی گئی ہے۔

اسرائیل کے بدنام زمانہ تفتیشی ادارے’شاباک‘ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش دونوں فلسطینیوں نے فوجی اہلکار روکن کوکیا کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔

شاباک کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی اہلکار کے قتل کے بعد دونوں فلسطینیوں نے اس کا اسلحہ چھین لیا تھا۔ اس وقت صیہونی فوج اور خفیہ اداروں نے اسے نسلی کارروائی قرار دیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجی کوکیا کو گذشتہ جمعرات کو عراد شہر میں ایک تجارتی مرکز کے قریب نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں دو فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.