• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان پر قتل عمد کی فرد جرم عائد

جمعہ 01-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8427
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کی طرف سے فلسطینی نوجوان پر منصور الخطیب پر قتل عمد، سنہ 1948ء کے علاقوں میں اجازت کے بغیر داخل ہونے اور قاتلانہ حملوں کے لیے اپنے پاس چاقو رکھنے کے الزامات میں فرد جرم عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پراسیکیوٹر کی طرف سے عائد کردہ فردجرم میں اسیر منصور الخطیب پر گذشتہ ماہ بتاح تکفا میں صہیونی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کا الزم عائد کیا گیا ہے۔

فرد جرم کی سامنے آنے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسیر منصور الخطیب نے بتاح تکفا میں متعدد مرتبہ صہیونی آباد کاروں اور فوجیوں پر چاقو سے قاتلانہ حملوں کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ وہ بغیر اجازت کے اسرائیلی علاقوں میں داخل ہوا۔ نیز اس نے پکڑے جانے سے قبل اپنا چاقو حملوں کے لیے ایک اور فلسطینی کو دے دیا تھا۔

عدالت نے اسیر منصور الخطیب کے خلاف عاید کردہ فرد جرم پر فیصلہ موخر کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی کے لیے اس کی حراست میں توسیع کردی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر منصور سنہ 2015ء اور 2016ء میں بھی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا اور اس پر اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان پر قتل عمد کی فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.