• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

ہفتہ 16-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9533
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے تینوں فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے قائم کردہ ایک مزاحمتی سیل کا حصہ ہیں جو شہر میں صیہونی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کو اغواء کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس کے علاقے تل سے تین مشتبہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار فلسطینی سالہ معاذ بلال اشتیہ سیل سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس گروپ میں معاذ بلال اشتیہ کے ساتھ محمد  اور احمد رمضان  شامل ہیں۔

ان تینوں کو اسرائیلی فوج کی خفیہ نگرانی کرنے اور صیہونی آباد کاروں کی گاڑیوں کو گھات لگا کر حملوں کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کا کہنا ہے کہ حماس کا خفیہ مزاحمتی سیل رواں ماہ کے وسط اور آخر میں صیہونی آباد کاروں کا بھیس بدل کر اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ انہیں غزہ کی پٹی میں موجود عمر عصیدہ نامی ایک فلسطینی کی طرف سے ہدایات مل رہی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.