• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے خالدہ جرار کو انتظامی حراست کی سزا

جمعرات 13-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7823
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کی منتخب ممبر پارلیمان خالدہ جرار کو رہا کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان کے خلاف چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا جاری کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سے دو روز قبل اسرائیل ایک فوجی عدالت نے عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی سینئر رہنما کی قید میں 48 گھنٹے کا اضافہ کیا تھا تاکہ ان پر مقدمہ چلایا جائے یا انہیں انتظامی حراست میں لیا جاسکے۔

اسرائیلی فوج نے خالدہ جرار کو 2 جولائی کو انکے گھر سے حراست میں لے لیا تھا۔ انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق خالدہ جرار کو دوران حراست تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے خالدہ جرار کو انتظامی حراست کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.