• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 88 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

پیر 06-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6319
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2017ء کے دوران اسرائیلی عدالتوں سے فلسطینی اسیران کے خلاف انتظامی حراست کے 88 نوٹس جاری کیے گئے۔ان میں بعض اسیران کی پہلے سے جاری سزاؤں میں تجدید کی گئی جب کہ کئی نئے اسیران بھی اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’ اسیران اسٹدی سینٹر‘ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی عدالتوں سے 88 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔

رپورٹ میں انتظامی حراست کے قانونی اور غیرقانونی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایک منظم حکمت عملی کے تحت بے گناہ فلسطینیوں کو بار بار جیلوں میں تعذیب وتشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فرروی دو ہزار سترہ کے دوران 23 نئے اسیران کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں جب کہ 65 فلسطینیوں کی انتظامی حراست میں تجدید کی گئی۔ سب سے زیادہ انتظامی حراست کی سزائیں الخلیل شہر کے فلسطینیوں کو دی گئیں جن کی تعداد 32 رہی جب کہ اس کے بعد دوسرے نمبر پر  رام اللہ کے 23 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں سے 88 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.