• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کی 70 صیہونی کالونیوں آئینی جواز کرنے کی سازش

جمعرات 18-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9899
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس میں قائم کی گئی 70 صیہونی کالونیوں کو آئینی جواز فراہم کرنے کا ایک خفیہ منصوبہ تیار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے نائب وزیر دفاع نے جیوش ہوم پارٹی کے لیڈروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی جانب سے اپنے طورپر تعمیر کی گئی 70 صیہونی کالونیوں کو آئینی قرار دینے کے پروگرام کی نگرانی کررہی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی دائیں بازو کی جماعتوں کے حمایت یافتہ صیہونی آباد کاروں نے 2000ء کے بعد غرب اردن میں 100 سے زائد صیہونی کالونیاں حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کی تھیں۔ اس کے علاوہ 150 دیگر صیہونی کالونیاں تعمیر کی گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کی 70 صیہونی کالونیوں آئینی جواز کرنے کی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.