• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 58 صہیونی قبلہ اوّل میں داخل

جمعرات 30-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6606
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 58 صہیونی شرپسندوں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے راستے اندر داخل ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے صہیونی شرپسندوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔ مسجد اقصیٰ کا یہ دروازہ سنہ1967ء کی جنگ کے بعد سے صہیونی فوج اور پولیس کی زیرتسلط ہے اور صہیونی آباد کار زیادہ تر اسی دروازے سے قبلہ اوّل میں داخل ہو کر اس کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز قبلہ اوّل پر دھاوے بولنے والے صہیونی اشرار میں متعدد  صہیونی طلباء شامل تھے۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے اور پولیس نے آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔ صہیونی آباد کار مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں  نے مسجد میں گھس کر مذہبی رسومات کی ادائیگی میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 58 صہیونی قبلہ اوّل میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.