• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی آباد کاری، کنیسٹ نے 57 ملین شیکل کی منظوری دیدی

منگل 28-03-2017
in فلسطین
0
0Pala5975
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے کل سوموار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم صہیونی کالونیوں میں توسیع اور مزید آباد کاری کے لیے 57 ملین شیکل کے خطیر بجٹ کی منظوری دی ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنرل ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق کنیسٹ کی مالیاتی کمیٹی کے اجلاس میں دو الگ الگ مدات میں غرب اردن میں
صہیونی کالونیوں کے لیے مجموعی طور پر ستاون ملین شیکل کے بجٹ کی منظوری دی۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کی صہیونی کالونیوں میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ومرمت کے لیے 27 ملین شیکل کی رقم کی منظوری دی۔ یہ رقم ان کالونیوں کے لیے صہیونی ریاست کی طرف سے تحفہ ہے۔

اس کے علاوہ کنیسٹ نے صہیونی کالونیوں میں چلنے والی بسوں کی حفاظت اور دیگر سفری سہولیات کے لیے 30 ملین شیکل کی رقم کی منظوری دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونی آباد کاری، کنیسٹ نے 57 ملین شیکل کی منظوری دیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.