• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی رکاوٹیں توڑ کر 50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد

ہفتہ 17-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6380
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پراسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کے اطراف کے مقامات کو گھیرے میں لے کر فلسطینیوں کی آمد پر پابندی عائد کر رکھی تھی تاہم ہزاروں فلسطینی صیہونی فوج اور پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں پہنچنے میں کامیاب رہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی نماز میں شرکت کے لیے فلسطینی شہریوں کی مسجد اقصیٰ آمد کا سلسلہ صبح سے شروع ہوگیا تھا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے ناکے لگا کر فلسطینیوں کی جامہ تلاشی اور سیکیورٹی کی آڑ میں انہیں زدو کوب کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

نماز جمعہ کی امامت کے فرائض ممتاز عالم دین الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے ادا کیے۔ انہوں نے جمعہ کی تقریر میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے جرائم پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے فلسطینیوں سے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ بے گناہ لوگوں کا قتل اسلام میں حرام ہے۔ انہوں نے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کے دفاع کے لیے فلسطینیوں کی جدو جہد کو اسلامی تعلیمات کے عین مطابق قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی رکاوٹیں توڑ کر 50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.