• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 50 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

بدھ 06-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8463
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی عدالتوں سے غرب اردن کے  شہروں  کے مزید 50 فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے نام نہاد انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔ ان میں جامعہ النجاح کے ایک پروفیسر عصام الاشقر اور ایک خاتون اسیرہ بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے 16 نئے فلسطینیون کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائیں جب کہ 34 کی پہلی سے جاری انتظامی حراست میں دوسری یا تیسری بار توسیع کی گئی ہے۔ انتظامی حراست کے یہ احکامات 16 سے 30  اگست کے درمیان جاری کیے گئے۔

انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل کیے گئے فلسطینیوں میں ربيع باسم معلا، عصام راشد أشقر، ساري نعيم ابو عليا، ليث عبد الفتاح عناية، إحسان حسن دبابسة، محمود حمدي شبانة، عماد أحمد جاد الله،  ويوسف مصطفى كعابنة، ثائر سعيد ابو رموز، محمد عبد الله عطوان، سائد محمد ابو البهاء، إبراهيم محمد فقيه، هاني يوسف عودة الله، إبراهيم ياسين ابو سرور، محمد طلب شواوره، هاشم عبد القادر حجاز، خليل حسن حامد، جهاد خالد حامد، أيمن نعيم حامد، حاكم سعود ، محمد سليمان سروجي، محمد اسعد صالحي، محمد صالح عبد المحسن، وضاح خالد دويكات، عماد عيسى حامد، أدهم محمد عجلوني، نائل جهاد ابو العسل،  محمد منذر عوري، يوسف خليل ترتير، عماد عبد العزيز بطران، مجد فخري حميد، ومحمد أحمد حميدة، محمد جمال حميدة،عبد الله سمير حميدة اور يونس أحمد نصار کے نام شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں سے 50 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.