• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں بے گھر خاندانوں میں 50 لاکھ ڈالرکی امداد تقسیم

پیر 15-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7168
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مکانات سے محروم ہونے والے فلسطینی خاندانوں میں کویت کی طرف سے جاری کردہ نئی امدادی رقم تقسیم کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزیر برائے بہبود عامہ و ہاؤسنگ مفید الحساینہ نے بتایا کہ حکومت نے خلیجی ریاست کویت کی طرف سے ملنے والی امدادی کی نئی قسم بے گھر خاندانوں میں تقسیم کرنے کا کام مکمل کرلیا ہے۔ متاثرہ شہریوں کو پیغام بھیجا گیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطین بنک کی شاخوں سے اپنی امداد وصول کرسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کویت کی طرف سے غزہ میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کے لیے 49 لاکھ 96000 ہزار ڈالر کی نئی امداد فراہم کی گئی تھی جسے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مفید الحساینہ کا کہنا تھا کہ یہ رقم ان خاندانوں میں تقسیم کی گئی ہے جن کے گھر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کلی طور پرتباہ ہوچکے تھے۔

فلسطینی وزیر نے کویت کی طرف سے ملنے والی گرانٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حکومت امیر کویت الشیخ الاحمد جابر الصباح، کویتی حکومت اور کویتی قوم کی بے حد ممنون ہے جنہوں نے  غزہ کے ستیم رسیدہ عوام کو امداد فراہم کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں بے گھر خاندانوں میں 50 لاکھ ڈالرکی امداد تقسیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.