• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انتظامیہ کی 46 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

پیر 03-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6648
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی طرف سے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فلسطینی قانون ساز کونسل کے ایک رکن سمیت زیرحراست 46 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی نے بتایا کہ اسیران کو 2 سے 6 ماہ قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ انتطامی حراست کی سزا پانے والوں میں فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن محمد اسماعیل الطل بھی شامل ہیں جنہیں چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ اسماعیل الطل ماضی میں بھی متعدد بارقید کی سزائیں کاٹ چکے ہیں۔

کلب کے مندوب محمود الحلبی نے بتایا کہ انتظامی حراست کی سزا پانے والوں میں 14 ایسے فلسطینی شامل ہیں جنہیں  پہلی بار صہیونی زندانوں میں ڈالا گیا تھا۔ دیگر فلسطینی اسیران کی سزا میں تجدید کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انتظامیہ کی 46 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.