• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو ہفتوں میں 46 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

منگل 25-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4798
0
SHARES
3
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی عدالتوں کی جانب سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے جیلوں میں ڈالے جانے کی ظالمانہ پالیسی پرعمل درآمد جاری ہے۔ گذشتہ دو ہفتوں سے کم عرصے میں پچاس کے قریب فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی عدالتوں سے 10 سے 23 اکتوبر کے دوران 46 فلسطینی شہریوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائیں۔ انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل کیے جانے والے شہریوں میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن بھی شامل ہیں۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام نے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور رکن اسمبلی حسن یوسف کو تیسری بار تین ماہ کے لیے انتظامی حراست کا نوٹس جاری کیا۔ یہ بات قابل ذکر رہے کہ فلسطینی قانون سازکونسل کے رکن محمد حسن یوسف 18 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیںِ۔ آخری بار انہیں 20 اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں دو بار چھ چھ ماہ انتظامی قید میں رکھنے کا حکم دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو ہفتوں میں 46 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.