• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 41 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

بدھ 03-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6131
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالتوں نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران زیرحراست 41 فلسطینی شہریوں کو تین سے 6 ماہ کی انتظامی حراست کی سزائیں سنائیں۔ انتظامی حراست کی سزائیں پانے والوں میں فلسطینی پارلیمنٹ کے ایک رکن خالدہ جرار بھی شامل ہیں۔ ان کی انتظامی قید میں ایک بار پھر توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کی دی گئی سزاؤں میں تین ماہ سے چھ ماہ کی قید شامل ہے۔ یہ سزائیں حتمی نہیں بلکہ ان میں بار بار توسیع کی جاسکتی ہے۔

کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینیوں کو چار ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی گئی۔ تین اسیران کو تین ماہ کی سزائیں دی گئیں۔

ادھر فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایشل’ جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید فلسطینیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ کئی فلسطینی اسیر بیمار ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اسیران کو طبی سہولیات کی فراہمی میں لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔

اسرائیل کی 22 جیلوں میں کم سے کم 6500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 500 قیدی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 41 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.