• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں قومی صنعتی نمائش میں 40 ہزار زائرین کی شرکت

پیر 22-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7253
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں قومی صنعتی نمائش برائے 2017ء 16 سے 18 مئی کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں منعقد کی گئی میں ریکارڈ ساز زائرین نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قومی صنعتی نمائش نابلس شہر کے ایک تاریخی قلعے میں منعقد کی گئی۔ تین روز تک جاری رہنے والی صنعتی نمائش میں 40 ہزار زائرین نے شرکت کی۔

فلسطینی ایوان صنعت وتجارت کے چیئرمین عمر ھاشم نے ایک بیان میں نمائش میں حصہ لینے والے اداروں، کمپنیوں اور شخصیات سمیت تمام زائرین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ باعث باعث فخر ہے کہ فلسطینی قوم صنعتی میدان میں مشکلات کے باوجود خود کفالت کی طرف گامزن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قومی صنعتی نمائش کی کامیابی قوم کی کامیابی ہے۔ اس نمائش نے ثابت کیاہے کہ فلسطینی قوم ثابت قدمی کے ساتھ صنعتی ترقی کررہی ہے۔ عمر ھاشم نے صنتعی شعبے سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ  قومی صنعتی پیداوار کو زیادہ سے زیادہ وسعت دیں۔ اس کے ساتھ ساتھ فلسطینی شہری صہیونی مصنوعات پر انحصار کے بجائے فلسطینی قومی مصنوعات کو زیادہ اہمیت دیں تاکہ قومی صنعت پھلے پھولے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں قومی صنعتی نمائش میں 40 ہزار زائرین کی شرکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.