• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

‘مجد‘ جیل کے 40 اسیران اجتماعی بھوک ہڑتال میں شامل

پیر 24-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6916
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں اجتماعی بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی صف میں اسرائیل کی ’مجد‘ جیل کے چالیس اسیران بھی شامل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال’ آزادی اور وقار‘ پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ ’فالو اپ‘ کمیٹی کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کی مجد جیل میں قید چالیس اسیران نے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فالو اپ کمیٹی کی ایک کی خاتون مندوبہ نے بتایا کہ مجد جیل کے چھ اسیران نے گذشتہ جمعرات کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی جب کہ گذشتہ روز 34  مزید ان میں شامل ہوگئے ہیں۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے خاتون وکیل کو اسیران سے ملنے سے روک دیا تھا جس کے بعد یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا بھوک ہڑتالی اسیران کس حال میں ہیں۔

خیال رہے کہ 1500 فلسطینی اسیران نے 17 اپریل کو اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا، دو روز قبل ’ریمون‘ جیل میں قید درجنوں اسیران نے اجتماعی بھوک ہڑتال میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.