• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو ہزار فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال 37 ویں روز جاری

منگل 23-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7279
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل دو ہزارسے زائد فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال آج 37 روز میں جاری ہے۔ بھوک ہڑتالی اسیران نے تمام تر مشکلات اور صحت کی صعوبتوں کے باوجود صہیونی انتظامیہ کے ساتھ مفاہمت سے انکار کردیا ہے۔ اسیران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جائز مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے، چاہے انہیں کئی ماہ تک بھوک ہڑتال کیوں نہ کرنا پڑے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 17 اپریل کو فلسطینی اسیران نے اسرائیلی جیلوں میں اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ اسیران کے مطالبات میں انتظامی حراست، اسیران کوقید تنہائی کی سزا ختم کرنے، اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقاتوں پر پابندی اٹھانے اور مریض اسیران کو طبی سہولیات فراہم کرنے مطالبات شامل ہیں۔

ادھر اسیران کی صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ قومی ابلاغی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے کئی فلسطینی اسیران کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کئی اسیران کو مسلسل بھوک ہڑتال کے نتیجے میں نڈھال ہونے کے بعد اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔ اسیران نے اسپتالوں میں بھی مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو ہزار فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال دوسرے ماہ میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.