• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونیوں کے لیے 31 مکانات کی تعمیر کی منظوری

پیر 02-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8320
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں صہیونیوں کو بسانے کے لیے مزید 31 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں الخلیل شہر کے وسط میں حزقیا صہیونی کالونی میں مزید 30 مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق الخلیل میں تازہ آباد کاری کے منصوبے کے پیچھے وزیر داخلہ اور شاس پارٹی کے سربراہ اریہ درعی اور وزیر تعلیم نتالی بینت کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے مل کر ہی یہ منصوبہ تیار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حزقیا کالونی میں 31 مکانات کے علاوہ ایک اسکول، چلڈرن پارک اور فلاحی مرکز کے علاوہ کئی دوسری تنصیبات شامل ہیں۔

ادھر اسرائیلی وزیر ماحولیات زئیف الکین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن میں حزقیا میں صہیونی آباد کاری فلسطین کی انٹرپول میں شمولیت کا رد عمل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونیوں کے لیے 31 مکانات کی تعمیر کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.