• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کالونی میں ماحولیات تحفظ کے لیے 30 لاکھ شیکل کی رقم

اتوار 03-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9330
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ہفت روزہ جریدے’کول ھعیر‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’معالیہ ادومیم‘ کالونی کے صنعتی زون اور ’میشور ادومیم‘ صیہونی کالونی کی توسیع کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کے لیے 30 لاکھ شیکل کی منظوری دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی بیت المقدس کے علاقے میشور ادومیم‘ میں آباد کاری اور ماحولیاتی تحفظ پہلی ترجیح ہے۔

عبرانی جریدے کے مطابق اسرائیلی وزارت خزانہ نے صنعتی علاقوں میں مارکیٹنگ اور دیگر سروسز کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ماحولیات کو تحفظ دینے کے لیے 3 ملین شیکل کا فنڈ مختص کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق معالیہ ادومیم بلدیہ کے چیئرمین بنی کسرائیل کا کہنا ہے کہ ’میشور ادومیم‘ کالونی میں کارخانوں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ ان کارخانوں کے اطراف میں بنیادی ڈھانچے کے قیام اور دیگر سہولیات کے لیے بھی بجٹ مختص کیا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونی میں ماحولیات تحفظ کے لیے 30 لاکھ شیکل کی رقم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.