• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 30 ویں سال میں داخل

اتوار 26-11-2017
in فلسطین
0
0Pala5943
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست درجنوں فلسطینی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ صیہونی ریاست کی جیلوں میں گذار چکےہیں۔ ان طویل العمر قیدیوں میں مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے شہر حیفا سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ سمیر صالح طہ سرساوی بھی شامل ہیں جو اپنی زندگی کی 29 بہاریں صیہونی جیلوں میں گذار چکے ہیں اور اب قید کے تیسیوں سال میں داخل ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنے والے ادارے’’اسیران اسٹڈی سینٹر‘‘ کے ڈائریکٹر ریاض الاشقر نے بتایا کہ اسیر سرساوی بھی فلسطین کے اسرائیلی جیلوں میں قدیم اسیران میں سے ایک ہیں۔  سروساوی کو اسرائیلی فوج نے 24 نومبر1988ء کو مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا سے حراست میں لیا تھا۔ سرساوی پر حیفا کی ایک سڑک پرصیہونی فوجیوں پر بموں سے حملہ کرنے اور بارودی سرنگ کے حملے میں ایک صیہونی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کرنے کے الزام میں تاحیات قید کی سزا کا حکم دیا۔ ریاض الاشقر نے بتایا کہ سمیر سرساوی فلسطین کے ان قدیم ترین سات اسیران میں سے ایک ہیں جنہیں صیہونی جیلوں میں آج تیس سال گذر چکے ہیں۔

ریاض الاشقر نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی جیلوں میں زیر حراست قدیم اسیران کی رہائی کے لیے اسرائیلی حکومت پر دباؤ ڈالیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.