• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر بھوک ہڑتالی رہ نما کے ساتھ حماس کے 30 قیدیوں کی بھوک ہڑتال

پیر 03-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7679
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جزیرہ نما النقب کی جیل میں پابند سلاسل  اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے 30 اسیر کارکنوں نے جماعت کے ایک رہنما کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے شعبہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’جزیرہ نما النقب‘ جیل میں قید  حماس کے 30 اسیران نے گذشتہ روز جماعت کے رہنما منتصر شدید کی ’مجد‘ جیل منتقلی اور ان کے بھوک ہڑتال کے اعلان کے بعد بھوک ہڑتال شروع کی۔

خیال رہے کہ منتصر شدید کو اسرائیلی فوج نے دو روز قبل النقب جیل سے مجد نامی قید خانے منتقل کردیا تھا جس کے خلاف انہوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ گذشتہ روز النقب جیل میں قید حماس کے تیس ارکان نے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

ادھر انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق حماس کے اسیر کارکنوں کی طرف سے بھوک ہڑتال شروع کئے جانے کے بعد النقب جیل میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے جیل پر دھاوا بولا  اور بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کو زدو کوب کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیر بھوک ہڑتالی رہ نما کے ساتھ حماس کے 30 قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.