• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی عرب کی فلسطینی اتھارٹی کے لیے 30ملین ڈالر کی امداد

ہفتہ 01-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6628
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کے قومی ترقیاتی بنک کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت وزارت مالیات کے لیے 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد جاری کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصرمیں سعودی عرب کے سفیر اور عرب ممالک کے مستقل مندوب احمد قطان نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کے لیے مقرر کردہ ماہانہ 30.8 ملین ڈالر کی امداد جاری کی گئی ہے۔ یہ امداد دسمبر 2016ء کے بعد سے  ماہانہ 7.7 ملین ڈالرکے حساب سے ایک ساتھ ادا کی گئی ہے۔

احمد قطان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کی امداد جاری رکھے گا۔ سیاسی اقتصادی اور انسانی شعبوں میں فلسطینیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب کی فلسطینی اتھارٹی کے لیے 30ملین ڈالر کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.