• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 29 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائی

جمعہ 30-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5505
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت  سزائیں سنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ دس روز میں صہیونی عدالتوں سے 29 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی نے بتایا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے 18 سے 29 دسمبر کے دوران 29 فلسطینی شہریوں کو تین ماہ سے چھ ماہ تک انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئیں۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ 11  فلسطینیوں کو پہلی بار انتظامی قید کی سزائیں سنائی اور بقیہ اسیران کی مدت حراست میں توسیع کیا گیا۔

انتظامی حراست کا سامنا کرنے والے اسیران میں صحافہ اسامہ شاہین بھی شامل ہیں جون 1 ستمبر سے چار ماہ قید کی سزا کا سامنا کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں سے 29 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.