• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کی سینٹرل کونسل کی ساتویں کانفرنس 29 نومبر کو طلب

جمعرات 03-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4897
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی ’مرکزی کمیٹی‘ کی ساتویں جنرل کانفرنس رواں ماہ کی انتیس تاریخ کو طلب کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر محمود عباس نے رام اللہ میں فتح کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جماعت کی عمومی کانفرنس 29 نومبر کو منعقد کی جائے گی۔

تحریک فتح کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ جنرل کانفرنس کے دوران اندرون اور بیرون ملک سے جماعت کے 1300 ارکان شرکت کریں گے۔

خیال رہے کہ گذشتہ کانفرنس سنہ 2009ء میں منعقد ہوئی تھی۔ اس کے بعد جماعت کی جنرل کانفرنس کے لیے سات اگست 2015ء کی تاریخ مقرر کی گئی تھی مگر بہ وجوہ تحریک فتح کی عمومی کانفرنس منعقد نہیں کی جاسکی۔ ملتوی ہونے والی کانفرنس رواں ماہ کے آخر میں طلب کی گئی ہے۔

تحریک فتح جنرل کونسل کا اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب جماعت دو حصوں میں بٹ چکی ہے۔ فتح کے ایک گروپ کی قیادت صدر محمود عباس کررہے ہیں جب کہ ایک دھڑا محمد دحلان کی قیادت میں سرگرم ہے۔ صدر محمود عباس نے دحلان کے حامیوں کو فتح سے نکال دینے کے ساتھ انہیں باغی قراردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح کی سینٹرل کونسل کی ساتویں کانفرنس 29 نومبر کو طلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.