• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 27 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی 26 سال بعد شہید

بدھ 08-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9175
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں سنہ 1991ء میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری مسلسل چھبیس سال موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ رشاد القواسمی کو سنہ 1991ء میں اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اس کے بعد اس کے جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہوگیا تھا۔

رشاد القواسمی کا تعلق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں قائم جبالیا پناہ گزین کیمپ سے تھا۔ وہ پہلی تحریک انتفاضہ کے دوران زخمی ہوا اور مسلسل اڑھائی عشرے تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ پہلی انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی اور معذور ہوگئے تھے۔ ان میں سے بعض ہمیشہ کے لیے اپاہج ہوگئے۔ زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں سے کئی سال تک بعض زندہ رہے مگر جاں بر نہ ہوسکے اور جام شہادت نوش کرگئے القواسمی بھی انہی میں سے ایک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی 26 سال بعد شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.