• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی جانب سے 26 فلسطینی گھروں کو منہدم کرنے کا نوٹس

جمعہ 23-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4453
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بلدیہ کی ٹیموں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع عیساویہ قصبے میں 26 اپارٹمنٹس کو گرانے کے نوٹس تھما دئیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن محمد ابو حمص کا کہنا ہے کہ ان گھروں میں سے کچھ گھر تین دہائیوں سے بھی پہلے سے تعمیر شدہ ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان گھروں میں کم ازکم 250 افراد رہتے ہیں جن میں بچوں اور خواتین کی ایک بڑی تعداد ہے۔

ابو حمص نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی املاک کو تباہ کرنے کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر مداخلت کریں اور اسرائیل کے ان غیر قانونی احکامات کو روکنے کے لئے دبائو ڈالیں۔

اس موقع پر فلسطینی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے فلسطینی خاندانوں کی مشکلات سے آنکھیں پھیرنے کی مذمت کی اور کہا کہ متاثرین صرف تعداد ہی نہیں ہوتے ہیں۔

فلسطینی وزارت خارجہ نے اس موقع پر اسرائیلی حکومت کو فلسطینی گھروں کی مسماری کے سنجیدہ مضمرات کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی آزمائشوں کے خاتمے کے لئے اپنی اخلاقی، سیاسی اور قانونی ذمہ داریوں کا احساس کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی جانب سے 26 فلسطینی گھروں کو منہدم کرنے کا نوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.