• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینی نوجوانوں کو 25 سال قید کی سزا

منگل 01-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4878
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں کو طویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت نے تین فلسطینیوں کو غرب اردن سے شمالی فلسطینی شہر العفولہ میں داخل ہونے اور یہودی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں قید کی سزائیں ہیں۔

عبرانی اخبار’’یسرائیل ھیوم‘‘ کی رپورٹ 20 سالہ فلسطینی شہری کو 28 ماہ قید کی سزا سنائی ہے جب کہ دو کم عمر فلسطینیوں کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری کردہ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ سزا پانے والے تینوں فلسطینیوں کو غیرقانونی طور پرالعفولہ شہر میں داخل ہونے اور ام الفحم کے مقام پر اسرائیلی فوج پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تینوں فلسطینی آٹھ دسمبر 2015ء کو بیت المقدس میں داخل ہوئے۔ جہاں پر انہوں نے اسرائیلی پولیس اور فلسطینی خواتین نمازیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران خواتین کو بچانے کی کوشش کی۔ اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ تینوں فلسطینیوں نے حملہ کرکے اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے تین فلسطینی نوجوانوں کو 25 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.