• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کے مطالبات، القسام کی اسرائیل کو 24 گھنٹے کی مہلت

جمعرات 04-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7041
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ وہ جیلوں میں اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے کے مطالبات چوبیس گھنٹے کے اندر اندر پورے کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات کو دانستہ طور پرنظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اس لیے القسام بریگیڈ اسرائیلی انتظامیہ کو بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات پورے کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دیتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ القسام بریگیڈ اسرائیل کے سامنے قیدیوں کے تبادلے کے لیے اپنی فہرست جلد جاری کرے گی۔ اسرائیلی کو بتا دیا گیا ہے کہ ہر روز کی تاخیر کے نتیجے میں روزانہ فہرست میں 30 اسیران کا اضافہ ہو رہا ہے۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کو بتا دیا گیا ہے کہ اگر قیدیوں کی تبادلے میں تاخیر سے کام لیتا ہے تو اسے ہرآنے والے دن 30 فلسطینی اسیران اضافی رہائی کا مطالبہ قبول کرنا ہوگا۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات تسلم کرنا ہوں گے۔

خیال رہے کہ القسام بریگیڈ کی طرف سے اسرائیل سے قیدیوں کی تبادلے کی ممکنہ ڈیل کی طرف ایک ایسے وقت میں اشارہ کیا ہے حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجیوں ہدار گولڈن اور شاؤل ارون کو جلد بازیاب کرائیں گے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی زندہ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کے مطالبات، القسام کی اسرائیل کو 24 گھنٹے کی مہلت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.